18 اکتوبر 2010 - 20:30

پنٹاگان نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے کسی بھی قسم کے جوہری حملہ سے نمٹنے کیلئے کی تیاری نہیں کی۔

بھارتی اخبار ’دی ہند‘اور ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق امریکا کسی بھی جوہری حملے کے لیے تیار نہیں۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد کسی بھی ایسے ممکنہ حملے کے لیے جن مہارتوں اور بچاوٴ کے اقدامات کی ضرورت ہوتی ہے۔اس کے لیے امریکا کے پاس کوئی اقدامات نہیں۔پینٹاگان ٹاسک فورس نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہر طرف سے امریکا کو خطرات ہیں۔یہ ٹھیک ہے کہ روس اور امریکا کے درمیان نیو کلئیر ڈیل سے سرد جنگ کے دور کی نسبت نیوکلئیرحملے کے خطرات کم ہوئے ہیں۔اس تحقیق کے آخر پر کہا گیا کہ پینٹاگان کے لیے یہ صورت حال "wake-up call" ہے۔

.......

/110